انٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین24 تا31 اکتوبربہاول پورمیں ہوگی

جمعہ 21 اکتوبر 2016 19:20

انٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین24 تا31 اکتوبربہاول پورمیں ہوگی
بہاول پور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 اکتوبر2016ء) انٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین24 تا31 اکتوبربہاول پورمیں ہوگی پاکستان ہاکی فیڈریشن کی ہدایت کے مطابق انٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ مورخہ 24 تا31 اکتوبر 2016 ء کومطیع اللہ خان آسٹروٹرف ہاکی اسٹیڈیم بہاول پورمیں منعقدکرائی جائے گی جس میں تمام رجسٹرڈ نان رجسٹرڈ ہاکی کلب ڈسٹرکٹ بہاول پور حصہ لے سکے گے اس سلسلہ میں سیکریٹری ڈی ایچ اے بہاول پورتیمورثمین سے رابطہ کرکے میچ ڈرا ز میں اپنی ٹیم کانام شمال کروایاجاسکتاہے بہاول پوانٹرکلب ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپین شپ کے لئے ٹورنامنٹ کمیٹی ریجن کی چیرمین ڈاکٹرعاطف بشیراولمپئین نے بنادی ہے جس میں بابرنثارچیرمین ڈی ایچ اے ‘تیمورثمین خان ‘محمدارشدنمائندہ پنجاب ‘صدرڈی ایچ اے فضل سرور شامل ہیں

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں