بہالپور، آل پاکستان فلڈلائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ آج شروع ہوگا

جمعہ 1 مئی 2009 13:07

بہاولپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم مئی ۔2009ء) آل پاکستان فلڈلائیٹ فٹبال ٹورنامنٹ آج بہاولپور میں شروع ہورہا ہے۔ ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن بھاولپور کے زیر اہتمام ڈرنگ اسٹیڈیم بہاولپور میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں ملک بھر سے 12 ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ٹورنامنٹ ناک آوٹ کی بنیاد پر کھیلا جاے گا،جس کا افتتاحی میچ آج پاکستان اسٹیل اور بہاولپور کے درمیان کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح کمشنر بھاول پور مشتاق احمد کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

بہاولپور میں شائع ہونے والی مزید خبریں