باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز

پیر 26 اگست 2019 14:40

باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز
باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 اگست2019ء) باجوڑ میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آعاز ہوگیا ۔پولیو مہم کے دوران 2 لاکھ 36 ہزار 557 بچوں کو قطرے پلائے جائینگے ، پولیومہم میں 915 موبائل ٹیمیں،41 فکسڈ،18 ٹرانزٹ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں,پولیو مہم کے لئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیںپولیس اور سیکورٹی اہلکار حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں