ضلع باجوڑ میں فرنٹیئر کور نارتھ نے خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت 4th ٹریننگ Cycle کا انعقاد کیا

باجوڑ کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار, فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ, سوشل میڈیا ڈیزائننگ, ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی گئی

Umer Jamshaid عمر جمشید پیر 14 مارچ 2022 11:14

ضلع باجوڑ میں فرنٹیئر کور نارتھ نے خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت 4th ٹریننگ Cycle کا انعقاد کیا
باجوڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 14 مارچ2022ء) ضلع باجوڑ میں فرنٹیئر کور نارتھ نے خار پبلک سکول میں ڈیجیٹل مارکیٹنگ پر مبنی پروگرام کے تحت 4th ٹریننگ Cycle کا انعقاد کیا. باجوڑ کے نوجوانوں کو سوشل میڈیا کے استعمال کے طریقہ کار، فیس بک اور انسٹاگرام مارکیٹنگ، سوشل میڈیا ڈیزائننگ،ویڈیو ایڈیٹنگ اور فری لانسنگ کی ٹریننگ دی گئی۔

(جاری ہے)



ٹریننگ میں بڑی تعداد میں ضلع باجوڑ کے نوجوانوں نے شرکت کی۔ ٹریننگ لینے والے نوجوانوں کا کہنا ہے کہ فرنٹیئر کور نارتھ کے اس اقدام سے علاقے کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :

باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں