باجوڑ،مامد گٹ میں تیز رفتار کار بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ، چھ افراد زخمی

جمعرات 18 نومبر 2021 15:35

باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 نومبر2021ء) باجوڑ کے تحصیل ناوگئی کے علاقہ مامد گٹ میں  تیز رفتار  کار بریک فیل ہونے کے باعث حادثہ کا شکار ، چھ افراد زخمی۔

(جاری ہے)

حادثہ باجوڑ، پشاور شاہراہ پر پیش آیا ۔ حادثہ کی اطلاع ملتی ہی ریسکیو 1122 کے اہلکار فوری طور پر جائے وقوع پر پہنچ  گئےاور زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال خار منتقل کیا۔

متعلقہ عنوان :

باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں