باجوڑ،گائوں سیدہ شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق،2زخمی

جمعہ 15 اپریل 2022 21:18

باجوڑ۔15اپریل  (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی - اے پی پی .15 اپریل2022ء) :ضلع باجوڑ کے علاقہ چارمنگ گائوں سیدہ شاہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ  میں دو افراد زخمی جبکہ ایک شخص موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 ایمبولینس اور میڈیکل ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوۓ موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرتے ہوۓ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار باجوڑ منتقل کر دیا۔

باجوڑ ایجنسی میں شائع ہونے والی مزید خبریں