الیکشن 2018، پولنگ کا عمل شفاف بنانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب کرا نے پر کام شروع کر دیا گیا

195حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں میں اب تک 60میں خفیہ کیمرے اور ان کیلئے یو پی ایس سسٹم لگایا گیا، ذرائع

منگل 17 جولائی 2018 23:10

الیکشن 2018، پولنگ کا عمل شفاف بنانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب کرا نے پر کام شروع کر دیا گیا
بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جولائی2018ء) الیکشن 2018، پولنگ کا عمل شفاف بنانے کیلئے خفیہ کیمرے نصب کرا نے پر کام شروع کر دیا گیا 195حساس ترین پولنگ اسٹیشنوں میں اب تک 60میں خفیہ کیمرے اور ان کیلئے یو پی ایس سسٹم لگایا گیا ذرائع کے مطا بق الیکشن کمیشن کی طرف الیکشن 2018میں پولنگ کا عمل شفاف بنانے کیلئے اقدامات اُٹھائے جا رہے ضلع بنوں میں کل 433پولنگ اسٹیشن ہیں جن میں 195کو حساس ترین قرار دیا گیا اور ان میں خفیہ کیمرے نصب کرنے اور یو پی ایس سسٹم لگانے پر کام شروع کر دیا ہے اور اب تک 60پولنگ اسٹیشنوں میں خفیہ کیمرے اور یو پی ایس لگائے گئے جبکہ میں بھی کیمرے نصب کئے جائیں گے ۔

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں