اکرم درانی ایک بار پر دہشت گردوں کے نشانے پر
سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اکرم خان درانی کے قافلے پر دہشت گردوں کی فائرنگ، اکرم درانی محفوظ رہے
مقدس فاروق اعوان اتوار 22 جولائی 2018 11:37
(جاری ہے)
اکرم خان درانی کو انتخابی مہم کے دوران دوسری بار نشانہ بنایا گیا ہے۔
اس سے پہلے بھی میں سابق وزیر اعلی کے پی کے اور جے یو آئی ایف کے رہنما اکرم درانی کے قافلے پر بم حملہ کیا گیا ۔جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔۔اکرم درانی این اے 35 سے عمران خان کے مد مقابل الیکشن لڑ رہے ہیں۔یاد رہے کہ عام انتخابات میں بس کچھ روز ہی باقی رہ گئے ہیں اور تمام سیاسی رہنما اپنی انتخابی مہم جاری رکھے ہوئے ہیں جب کہ قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کئی سیاسی رہنماؤں کے لیے الرٹ بھی جاری کی ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے۔ اور دہشت گرد عام انتخابات میں انتشار پیدا کرنے کے لیے ان کو دہشت گردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔ابھی کچھ روز قبل ہی اے این پی کے رہنما ہارون بلور کی انتخابی مہم میں خود کش دھماکہ کیا گیا تھا جس کے نتیجے میں ہارون بلو ر شہید ہو گئے تھے۔جب کہ اس کے علاوہ بھی 21لوگ شہید ہو گئے تھے۔ایسے میں پاکستانکے انتخابی امیدواروں کو سیکیورٹی کی سخت ضرورت ہے۔آج ایک اور سیاسی رہنما کے ساتھ بھی افوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔اور ایک بار پھر اکرم درانی کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ہے تاہم اکرم درانی اس حملے میں محفوظ رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں
سابق اُمیدوار قومی اسمبلی خدائی خدمت گار ملک حیات خان منڈان نے سیاست سے مستعفی ہونے کا اعلان
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی آمین گنڈا پور کی خصوصی ہدایت
بنوں کے عوام کی تفریح کیلئے جشن بہار عید میلہ
ح*شہید ذوالفقار علی بھٹوکی زندگی قربانیوں سے عبارت ہے،پیپلز پارٹی بنوں
۷ خیبر پختونخوا حکومت مشکل حالات کے بائوجود بھی عوامی مسائل کے حل کیلئے سرتوڑ کوشش کریگی ،ملک پختون ..
ٴْ کارکنوں کے محرومیوں کے ازالہ نہ ہونے تک جدوجہد کا سلسلہ جاری رکھیں گے،ملک ظفر حیات خان
ا* بنوں کی ترقی میں درانی خاندان کا کلیدی کردار ہے، ملک ابرار خان
ڈریم ویلفیئر آرگنائزیشن نے ضلع بنوں کے 10ہزار سے زائد غریب مستحق افراد اور مسافروں کو روزانہ کی بنیاد ..
ٴْبنوں،ایس ڈی پی او سٹی کی قیادت میں پولیس کی اہم کاروائی اندھے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار
لکی مروت،دہشتگردوں کے حملے میں ڈی ایس پی گل محمد خان گن مین سمیت شہید
بنوں، دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
کمشنر بنوں ڈویژن پرویز ثبت خیل کی زیر صدارت کرم تنگی ڈیم کی عملاً تکمیل کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا ..
بنوں سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
ضروریات زندگی کی بڑھتی قیمتوں سے خاندانوں پر دباﺅبڑھ رہا ہے‘شہریوں کے حقوق اورگڈ گورننس کیلئے اصلاحات ناگزیرہیں.صدر آصف زرداری
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
پی ٹی آئی رہنماء نے الزام لگایا کہ سعودی امداد چوروں کو مضبوط کرنے کی کڑی ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں کسٹم اہلکاروں پر فائرنگ کے واقعہ کی مذمت