بنوں،لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ ،تین افراد زخمی

جمعرات ستمبر 16:25

بنوں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) لنک روڈ پر ٹریفک حادثہ ،تین افراد زخمی۔لنک روڈ پر ٹریفک کے حادثے میں تین افراد زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر کے جی این ہسپتال منتقل کیا گیا، جن کی طبی امداد جاری ہے ۔حادثہ تیزرفتاری کے باعث رونما ہوا ۔

بنوں شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments