ورکنگ یونین آف جرنلسٹس بنوںکی طرف سے پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد

جمعرات 19 ستمبر 2019 16:25

بنوں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 ستمبر2019ء) ورکنگ یونین آف جرنلسٹس بنوںکی کابینہ نے پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد دی اس موقع پر ورکنگ یونین آف جرنلسٹس کے صدر فرید خان نیازی ،ورکنگ یونین آف جرنلسٹس کے جنرل سیکرٹری روفان خان ،بنوںنیشنل پریس کلب کے صدر گوہر وزیر ،جنرل سیکرٹری عامر خان،شاہد خان ،ہدایت اللہ خا ن ،رفعت اللہ قریشی ،قاسم احمد ،آفتاب خان ،عبدالقیوم وزیر،عبدالرزاق خان ،سہیل خان ،فرخت ،سلیمان ،دوست علی خان و دیگر ممبران نے نومنتخب عہدیداروں کو مبار ک باد دیتے ہوئے امیدظاہر کی کہ پارلیمانی رپورٹر ایسوسی ایشن کے عہدیدارصحافیوں کو درپیش مسائل قومی اسمبلی کی سطح پر اُجاگر کریں گے اور حقیقی معنوں میں پارلیمان میں ملک کے بھر صحافیوں کی نمائندگی کریں گے۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں