بنوں ،تنازعات حل کونسل نے قلیل عرصے میں سینکڑوں تنازعات حل کر دیئے

اتوار 20 اکتوبر 2019 18:15

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 اکتوبر2019ء) تنازعات حل کونسل بنوں نے قلیل عرصے میں سینکڑوں تنازعات حل کر دیئے ، تفصیلات کے مطابق تنازعات حل کونسل ڈی آ ر سی کو یکم جنوری سے 30ستمبر تک کل 502درخواستیں موصول ہوئیں جن میں گھریلو تنازعات ، کرائم ، جائیداد کے مسئلے مسائل سمیت سنگین نوعیت کے تنازعات شامل تھیں ڈی آ ر سی کے چیئرمین ریٹائرڈایس پی سکندر کی قیادت میں 312تنازعات کو حل کرکے راضی نامہ کر لیا گیا جبکہ 134 کیسز لیگل ایکشن کیلئے عدالتوں کو ریفر کیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں