بنوں میں فائرنگ سے اے ایس آئی شہید

منگل 23 اپریل 2019 12:54

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اپریل2019ء) بنوں میں باچاخان چوک کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اے ایس آئی شہیدہوگیا‘ تفصیلات کے مطابق منگل کو باچاخان چوک میں نامعلوم افراد نے پولیو ڈیوٹی پر تعینات پولیس اے ایس آئی عمران پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر شہید ہوگیا‘ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے‘ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں