بنوں، عالم زیب خان انفورسمنٹ آفیسر ٹی ایم اے بنوں تعینات

جمعہ 19 اکتوبر 2018 19:50

بنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2018ء) عالم زیب خان انفورسمنٹ آفیسر ٹی ایم اے بنوں تعینات کردیئے گئے تحصیل ناظم انجینئر ملک احسان خان نے شہر میں گراں فروشوں ، ملاوٹ کرنے والوں اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے گریڈ14 آفیسر عالم زیب خان وزیر کو انفورسمنٹ آفیسر تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بنوں تعینات کرنے کا حکم جاری کردیا اور فوری طور پر اپنی جائے تعیناتی پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں