بنوں، ایس ایچ او سٹی کی قانون شکن عناصر کیخلاف کارروائی، منشیات ، اسلحہ برآمد، سینکڑوں گرفتار

پیر 12 نومبر 2018 21:08

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 12 نومبر2018ء) ڈسٹرکٹ پولیس آ فیسر یاسر آفریدی کی ہدایت پر ایس ایچ اوسٹی عدنان خان ننے قانون شکن عناصر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ماہ اکتوبر میں 2 کلاشنکوف، 2 بندوق، 34 پستول، 621 کارتوس، 2845 گرام چرس، 60 گرام افیون 4 بوتل شراب، 6 مجرم اشتہاری اور 94 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے اُنکے خلاف مقدما ت درج کر لئے ایس ایچ او سٹی عدنان خان نے بتایا کہ پولیس عوام کے جان ومال کی حفاظت اپنی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں