بنوں، قدرتی آفات میں فوت شدہ افراد کے لواحقین میں چیک تقسیم

جمعہ 16 نومبر 2018 21:27

بنوں۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2018ء) اسسٹنٹ کمشنر بنوں شوذب عباس نے ڈپٹی کمشنر آفس بنوں PDMAبرانچ کی طرف سے جاری شدہ قدرتی آفات میں فوت شدہ افراد کے لواحقین کو فی خاندان 3لاکھ روپے جو کل1کروڑ 26لاکھ روپے بنتے ہیں، کے چیک تحصیلدار ڈومیل اسحاق علی خان اور ریلیف اسسٹنٹ صابر خان کی موجودگی میں تقسیم کئے ۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں