بنوں، غیرت کے نام پر خاتون اور مرد کو قتل کر دیا گیا ،مقدمہ درج

جمعرات 21 مارچ 2019 19:52

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 مارچ2019ء) غیرت کے نام پر خاتون اور غیر مرد کو قتل کر دیا گیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی ککی پولیس کے مطابق گزشتہ شب مسمی(ک) سکنہ ککی بھرت اور مسما ة (آ) سکنہ پیر خیل ککی کو بیٹھک میں مشکوک اور متنازعہ حالت میں دیکھ کر بند کر دیا گیا جو صبح قتل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں