شمالی وزیرستان میں مائن پھٹنے سے نوجوان لڑکی زخمی

بدھ 24 اپریل 2019 23:41

بنوں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 اپریل2019ء) شمالی وزیرستان میں مائن پھٹنے سینوجوان لڑکی زخمی ہوگئی۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقہ ڈنڈے سیدگی میں دوشیزہ جلانے کیلئے لکڑیاں اکھٹے کررہی تھی کہ اچانک مائن پر پائوں رکھنے سے دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں دوشیزہ بادشاہ نازہ بی بی دختر رسول خان زخمی ہوگئی، جنہیں فوری طور پر علاج معالجے کیلئے منتقل کی گئی ۔

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں