بنوں،مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

پیر 20 مئی 2019 20:08

بنوں ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مئی2019ء) مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ تھانہ منڈان کی حدود میں دن دیہاڑے مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ایک راہگیر سمیت دو افراد کو قتل کر دیا جائے واردات کے بعد ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا واقعہ کے بعد مقامی لوگوں نے جاں بحق افراد کی لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہچ کر واقعے کی تفتیش شروع کردی واضح رہے آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج کیا جا رہا تھا۔

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں