بنوں،تھانہ کینٹ کی حدود میں فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد قتل

ہفتہ 12 اکتوبر 2019 18:39

بنوں۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 اکتوبر2019ء) تھانہ کینٹ کی حدود میں فائرنگ،خاتون سمیت دو افراد قتل ،ذرائع کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں مسلح افراد کی مبینہ فائرنگ سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی لاشیں مقامی ہسپتال کی گئی ہیں وجہ عداوت آخری اطلاعات معلوم نہ ہوسکی اور ایف آئی آر درج کرائی جارہی تھی جاں بحق افراد کی شناخت رابعہ بی بی زوجہ عبداللہ اور رمضان کے نام سے ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں