بنوں،حامد خان ایڈوکیٹ کی زوجہ انتقال کر گئیں

منگل 20 اکتوبر 2020 22:02

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اکتوبر2020ء) حامد خان ایڈوکیٹ کی زوجہ انتقال کر گئی ہیں ان کی نماز جنازہ نیظم دھرمہ خیل ادا کی گئی نماز جنازہ میں وکلاء برادری اور سول سوسائٹی کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

متعلقہ عنوان :

بنوں میں شائع ہونے والی مزید خبریں