بارکھان،نقل ایک ناسور ہے اس کے تدارک کیلئے جنگی بنیاد عمل درآمدجاری ہے،ملامحمدعمرانی
پیر 26 فروری 2018 23:20
(جاری ہے)
یقینا یہ کریڈٹ ڈی ای او اخترمحمدکھیتران اور انکی ٹیم کو جاتا ہے جو اپنے ضلع میں ایجوکیشن کی بہتری کیلئے اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں۔
اور ان کی سخت محنت ولگن سے بارکھان کے تمام سکول فنگشنل ہوئے ہیں۔انہوں نے کہ ہم نے ہرحال میں محکمہ تعلیم کی بہتری کیلئے دن رات محنت کرنا ہوگی تاکہ عوام کا اعتماد بحال ہو اور وہ اپنے بچے پرائیویٹ اداروں کی بجائے گورنمنٹ کے اداروں میں داخل کرنا شروع کریں گے تو اس میں ہماری کامیابی ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ڈویژن کے تمام اضلاع میں درسی کتب پہنچ چکی ہیں اور یکم مارچ ہی باقاعدہ کلاسزز کا آغاز ہوجائے گا۔اس سال داخلہ مہم پر سخت زوردینے کی ضرورت ہے تاکہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہوئے توہمارا مشن پورا ہوگا کہ پڑھے گا بلوچستان تو بڑھے گا بلوچستان۔بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز
بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی حلقے
ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی
بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر جاں بحق، 4زخمی
جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ
بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
سڑکوں ،بلڈنگوں کے تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے پرمزید توجہ دینی ہوگی ،سیکرٹری تعمیرات ..
بارکھان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
شاہین نے رضوان کو ٹی ٹوئنٹی کا بریڈمین قرار دے دیا
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ