بارکھان ،تحصیلدار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

بدھ 31 اکتوبر 2018 21:30

کوہلو (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2018ء) بارکھان میں تحصیلدار کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق بدھ کو بارکھان میں تحصیلدار امام بخش قیصرانی جو اپنی گاڑی میں جارہے تھے کہ اچانک انکی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا ،جاں بحق شخص کی لاش کو قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جبکہ زخمی کو ملتان ریفرکردیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں