کھٹہ چوکی میں12سالہ بچہ بورمیں گرکرجاں بحق

پیر 17 جون 2019 23:35

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 جون2019ء) کھٹہ چوکی میں گزشتہ رات ہونے والے حادثہ میں ایک 12سالہ بچہ بورمیں گرکرجاں بحق ہوگیا۔۔ڈپٹی کمشنر ،اسسٹنٹ کمشنرنے ہرممکن کوشش کی اورلورالائی سے کیمرہ ٹیم بلائی گئی تاہم بچے کی لاش نہ نکالی جاسکی ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں