ڑ*بارکھان میں ایک بار پھر ٹڈی دل کا حملہ،سیب کے باغات کو شدید نقصان پہنچا
{کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا
اتوار 5 جولائی 2020 19:55
(جاری ہے)
بلوچسستان میں 31، خیبر پختونخوا 10، پنجاب 4 اور سندھ میں 7 اضلاع ٹڈی دل سے متاثر ہوئے ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ 1128 ٹیموں لوکسٹ کنڑول آپریشن میں حصہ لے رہی ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں 3 لاکھ 50 ہزار ہیکٹر رقبہ کا سروے ہوا۔پاکستان میں ٹڈی دل کے مسلسل حملوں کی وجہ سے کپاس، مرچ کی فصلوں اور آم کے باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ سندھ کے ضلع نواب شاہ میں ٹڈی دًل کے حملے سے کپاس، گنا، جوار اور پیاز کی فصل کو نقصان ہوا۔بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ایک ریلی نکالی گئی
محکمہ تعلیم بارکھان کے زیراہتمام داخلہ مہم کے سلسلے میں ریلی کا انعقاد
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے ہراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
oکسٹم اہلکاروں کی جانب سے حراساں کرنے پر ڈرائیور جاں بحق
صاف وشفاف الیکشن کا قیام موجود حکومت کی ترجیح ہے،کمشنر لورالائی ڈویژن بالاچ عزیز
بارکھان پی بی فور موسی خیل کم بارکھان باپ بیٹاالیکشن میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے
بارکھان ، دوران الیکشن ہوائی فائرنگ کرنے پر پابندی عائد کی جائے،عوامی حلقے
ایف سی بلوچستان ونگ 101 کی جانب لیویز ریکروٹس کی چار ہفتوں پر مشتمل تربیت فراہم کی گئی
بارکھان میں2گروپوں میں لڑائی جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2افراد موقع پر جاں بحق، 4زخمی
جن لوگوں کے خلاف کیسکو کے بقایاجات ہیں۔ وہ جلد از جلد اپنے بقایاجات جمع کروائیں،اعلامیہ
بارکھان میں پانچ روزہ پولیو مہم کا افتتاح کردیا گیا
سڑکوں ،بلڈنگوں کے تعمیراتی منصو بوں پر کام کا معیار بہتر بنانے پرمزید توجہ دینی ہوگی ،سیکرٹری تعمیرات ..
بارکھان سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا