بارکھان ،نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ ،محفو ظ رہے

جمعہ 14 جنوری 2022 16:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جنوری2022ء) بارکھان میں نامعلوم افراد کی صحا فی عبدالرزاق کھیتران پر فائرنگ تاہم وہ محفو ظ رہے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گز شتہ شب بار کھان میں نامعلوم افراد نے صحافی عبدالرزاق کھیتران کی گا ڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں و ہ معجزانہ طور پر محفوظ رہے 24گھنٹے گزارنے کے باوجود لیویز ملزمان کے سراخ لگانے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں