بارکھان میں دوگروپوں میں تصادم ،دوافراد جاںبحق

جمعہ 13 جولائی 2018 20:45

بارکھان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 13 جولائی2018ء) بلوچستان کے علاقے بارکھان میں دوگروپوں میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد جاںبحق ہوگئے ہیں ۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان کے علاقے بغائو میں رڑکن میں دوگروپوں میں پرانی دشمنی کی بناء پر تصادم کے نتیجے میں فائرنگ سے 2افراد موسیٰ اور اکرم جاںبحق ہوگئے ہیں جن کی لاشیں رکنی ہسپتال منتقل کردی گئی ضلعی انتظامیہ نے جائے وقوعہ پرپہنچ کر علاقے کو گھیرے میں لیکرکارروائی شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں