کوہلو،بارکھان گھر کے اندر دھماکہ 3خواتین زخمی

پیر 22 اکتوبر 2018 17:21

کوہلو،بارکھان گھر کے اندر دھماکہ 3خواتین زخمی
کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) بارکھان میں صمد خان کے گھر کے اندر بم دھماکے سے 3خواتین زخمی ہو گئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بارکھان میں صمد خان کے گھر کے اندار بم دھماکے سے 3خواتین زخمی ہوگئی ،بم گھر کے اندار بوسے کی کمرے میں موجود تھی دھماکے میں زخمیوں کو رکھنی ہسپتال ریفر کردیا گیا ہے جس میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی گئی ہے

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں