بارکھان پولیس کی کارروائی ،صحافی کی موٹرسائیکل برآمد

پیر 22 اکتوبر 2018 17:21

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2018ء) بارکھان میں پولیس نے ایس پی کی ہدیت پر کارروائی کرتے ہوئے صدر پریس کلب بارکھان ظفر کھتیران کے موٹرسائیکل کو برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں