بارکھان لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا

اتوار 3 فروری 2019 18:20

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 فروری2019ء)بارکھان لیویز کے عملے نے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز بارکھان لیویز کے عملے نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم رسول بخش کو گرفتار کر کے اس کیخلاف کارروائی شروع کر دی ۔

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں