cکوئٹہ،بارکھان میں ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی

اتوار 30 جون 2019 20:11

۔کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جون2019ء) بارکھان میں ایک شخص کی لاش برآمد کر لی گئی لیویز حکام کے مطابق بارکھان کے علاقے رڑکن سے ایک شخص کی لاش برآمد کرلی جنہیں گولیاں مار کر ہلاک کیا گیا تھا لاش کو شناخت کیلئے سول ہسپتال بارکھان منتقل کر دیا گیا مزید کارروائی کی جارہی ہے۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں