بارکھان لیویز کی کارروائی ،12ٹینکروں سے 19ہزا لیٹر ر ایرنی ڈیزل کو قبضے میں لے لیا گیا

بدھ 30 دسمبر 2020 20:19

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 دسمبر2020ء) بارکھان لیویز فورس نے ڈپٹی کمشنر قربان علی مگسی کی خصوصی ہدایت پر قومی شاہراہ پر کارروائی کرتے تحصیلدار بارکھان نے لیویز کے ہمراہ 12ٹینکروں سے 19ہزار لیٹر ایرانی تیل برآمد کرکے قبضے میں لے لیا ہے جوبلوچستان سے پنجاب منتقل کی جارہی تھی کارروائی چیف سیکرٹری بلوچستان کے ایرانی تیل کی صوبے میں روک تھام کے حوالے سے دی گئی ہدایت پر کی گئی ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں