بارکھان میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 70مویشیاں جل کر ہلاک

جمعرات 3 جون 2021 18:30

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 جون2021ء) بارکھان میں جھونپڑی میں آگ لگنے سے 70مویشیاں جل کر ہلاک ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق گز شتہ شب بارکھان کے علاقے بغاو میں جھونپڑی کے قریب چنگاری کی وجہ سے اچانک آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں آگ کی زد میں ایک 70مویشیاں ہلاک ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے مال دار کو لاکھوں روپے کے نقصان کا سامنا ہوا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں