بارکھان واقعہ،قتل کیے گئے 3 افرادکو سپرد خاک کردیا گیا

ہفتہ 25 فروری 2023 16:20

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2023ء) بارکھان واقعہ میں قتل کیے گئے 3 افراد کو مشرقی بائی پاس قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

(جاری ہے)

تدفین میں خان محمد مری اور مری قبیلے کے افراد نے شرکت کی، خان محمد مری کے 2 بیٹوں اور نامعلوم خاتون کی لاش 5 روز قبل بارکھان کے کنویں سے ملی تھی۔تینوں افراد کے قتل کے خلاف مری اتحاد نے چار روز تک دھرنادیا تھا۔

متعلقہ عنوان :

بارکھان میں شائع ہونے والی مزید خبریں