کلاس فورملازمین مالاکنڈ ڈویژن کااجلاس کل طلب

جمعہ 18 اگست 2017 12:03

بٹ خیلہ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2017ء)کلاس فورملازمین مالاکنڈ ڈویژن کااجلاس کل ہفتہ بٹ خیلہ کے ضلعی سیکرٹریٹ میں ہوگا،اجلاس میں ڈویژن بھرسے کلاس فورملازمین شرکت کریںگے ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کااظہارکلاس فورملازمین یونین ضلع مالاکنڈ کے صدرپیرسعیدخان نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوںنے کہاکہ کلاس فورایسوسی ایشن ضلع ملاکنڈ کے زیراہتمام ڈویژنل سطح پراجلاس آج بروزہفتہ کوبٹ خیلہ سیکرٹریٹ میں ہوگاجس سے ڈویژنل قائدین خطاب کریں گے ۔انہوںنے تمام کلاس فورملازمین سے پروگرام میں بروقت شرکت کرنے کی اپیل کی ہے۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں