ٴْ آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ کی سالانہ دو روزہ سا ئنس وآرٹس نمائش6اور7مارچ کو ہو گی

منگل 3 مارچ 2020 22:01

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 مارچ2020ء) آکسفورڈ ایجوکیشن اکیڈمی بٹ خیلہ کی سالانہ دو روزہ سا ئنس وآرٹس نمائش6اور7مارچ کو ہو گی افتتا حی تقریب کے مہمان خصو صی کمانڈر ملاکنڈ ٹاسک فورس بریگیڈئر عا مر رشید اعوان ہو نگے جبکہ دیگر مہمانوں میں ملاکنڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر گل زمان ڈ پٹی کمشنر ریحان گل خٹک سپیشل سیکر ٹری ایجوکیشن ظریف المعانی ایم ڈی پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی تاشفین حیدر چیئرمین ملاکنڈ بورڈ حنیف اللہ اور پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے صوبا ئی صدرمحمد سلیم خان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سراج محمد اور فہمیدہ بیگم شامل ہیںنمائش کا پہلادن مرد حضرات اور دوسرا دن خواتین کیلئے مخصوص کیا گیا ہے۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں