بٹ خیلہ، فوجی گاڑی نالے میں گرنے سے ایک اہلکارجاں بحق ،4 زخمی

اتوار اکتوبر 22:52

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اکتوبر۔ 2012ء) سول ہسپتال تھانہ کے قریب سیکورٹی فورسز کی گاڑی نالے میں گرنے سے ایک اہلکارجاں بحق اور چار زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اتوارکو فوج کی پک اپ گاڑی سول ہسپتال تھانہ کے قریب نالہ میں گرنے سے گاڑی میں سوار لاس نائک منظور حسین جاں بحق ہوگئے جبکہ چار جوان زخمی ہوکر سول ہسپتال تھانہ سے سی ایم ایچ مردان منتقل کئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments