بٹ خیلہ‘ تیزرفتارٹریکٹر کی ٹکر سے 6سالہ بچے ہلاک

منگل 17 جولائی 2007 14:55

بٹ خیلہ(اردوپوانئٹ اخبار تازہ ترین17 جولائی2007) طوطہ کان بٹ خیلہ میں تیزرفتارٹریکٹرنے ٹکرمارکرچھ سالہ بچے کوہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق تحصیل بٹ خیلہ کے علاقے طوطہ کان بغراجئی میں ایک تیزرفتارٹریکٹرنے چھ سالہ ابرارولداسفندیارکوٹکرماراجس کے نتیجے میں وہ موقع ہی پرجاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

اطلاعات کے مطابق لیویزپوسٹ قلنگئی نے ٹریکٹرکے ڈرائیورکوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں