بٹ خیلہ، نواحی گائوں الاڈھنڈڈھیری میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیا

منگل 23 مئی 2017 22:36

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 23 مئی2017ء) بٹ خیلہ کے نواحی گائوں الاڈھنڈڈھیری میں نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کرکے ایک شخص کوقتل کردیاملزمان جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویز نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات مالاکنڈایجنسی کے نواحی گائوں الاڈھنڈمیں نامعلوم افرادنے فائرنگ کے ایک شخص زورزمین خان ولدفضل الرحمان ساکن باڈوان حال فتح خیل الاڈھنڈڈھیری کوقتل کردیاملزمان جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویز فورس تھانہ الاڈھنڈڈھیری نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں