مالاکنڈلیویز نے آئل ٹینکرگاڑی کے ذریعے بھاری مقدرمیں سیپلرسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی

منگل 25 جولائی 2017 22:13

بٹ خیلہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 25 جولائی2017ء)مالاکنڈلیویز نے ائل ٹینکرگاڑی کے ذریعے بھاری مقدرمیں سیپلرسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی آئل ٹینکرگاڑی کے ڈرائیورکوگرفتارکرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمالاکنڈلیویز کے اسسٹنٹ کمانڈنٹ محمدسہیل خان نے خفیہ اطلا ع پرناکہ بندی کے دوران دیربالاسے درگئی جانے والے ائل ٹینکرگاڑی نمبرPWR.C.9255جوڈرائیورریدی گل ولدجہان محمدساکن دیربالاچلارہاتھا گاڑی کے خفیہ خانوں سے کل 120عددسلیپربرامدکرکے ڈرائیورکوگرفتارکرکے حوالات میں بندکردیا۔اورڈرائیورکے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں