جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ ،معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہا کردیا

ہفتہ 18 نومبر 2017 20:04

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 18 نومبر2017ء) جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ ،معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہا کردیا گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز جسٹس قلندر علی خان نے ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر اقبال خان ،آئی جی جیل خانہ جات شاہد اللہ خان ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان ،سول جج/جوڈیشل مجسٹریٹ امجد حسن تنولی کے ہمراہ مالاکنڈ جیل کا تفصیلی معائینہ کیا اور قیدیوں کے مسائل فرداًفرداً سنے قبل ازیں جیل سپرنٹنڈنٹ سعود خان نے جیل کے بارے میں بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں