بٹ خیلہ،ضلع ناظم ملاکنڈ سید احمد علی شاہ ایک ہفتے کے مطالعاتی دورے پر جرمنی پہنچ گئے

منگل 30 جولائی 2019 21:47

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جولائی2019ء) ضلع ناظم ملاکنڈ سید احمد علی شاہ ایک ہفتے کے مطالعاتی دورے پر جرمنی پہنچ گئے انھیں دورے کی دعوت انٹرنیشنل لوکل کونسلز ایسوسی ایشن نے دی ہے دورے میں سابق ضلع ناظم مردان حمایت اللہ مایار ضلع کونسل پشاور کے کنونیئروغیرہ شامل ہے خیبر پختونخوا کے ناظمین کا وفد جرمنی کے بعد بلجیم بھی جائے گاوفد ان ممالک کے بلدیاتی اداروں کے دورے کرے گا اور وہاں کے بلدیاتی سسٹم بارے آگاہی حا صل کرے گا۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں