ملاکنڈ کی ممتاز بزرگ سماجی شخصیت اور سابق جر گہ ممبر حاجی عبدالمتین خان آف خار بقضائے الہٰی انتقال کر گئے

پیر 22 نومبر 2021 21:36

بٹ خیلہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 نومبر2021ء) ملاکنڈ کی ممتاز بزرگ سماجی شخصیت اور سابق جر گہ ممبر حاجی عبدالمتین خان آف خار بقضائے الہٰی انتقال کر گئے مرحوم پا کستان پیپلز پارٹی تحصیل بٹ خیلہ کے جنرل سیکرٹری حبیب اللہ خان العروف چیئرمین صیب ڈگری کالج طو طہ کان کے پروفیسر رحمت اللہ خان اور سیکاس یونیورسٹی پشاور کے پروفیسرعزیز اللہ خان کے والدماجدتھے نماز جنازہ میں معززین علاقہ سماجی و سیاسی رہنما ئوںسمیت شہریوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

بٹ خیلہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں