کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3کانکن دب گئے ،2کو زندہ نکال لیا گیا

جمعرات 16 جولائی 2015 14:59

لورالائی۔16 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 جولائی۔2015ء)لورالائی کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3کانکن ملبے تلے دب گئے۔

(جاری ہے)

2کانکنوں کو زندہ نکال لیا گیا جبکہ تیسرے کو نکالنے کی کوشش کی جاری ہیں ۔سرکاری ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے دکی میں ایک کوئلہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 3کانکن ملبے تلے دب گئے جن میں سے 2کانکن کو زندہ نکال لیاگیا جبکہ تیسرے کو نکالنے کوشش جاری ہیں۔

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں