بٹگرام، ٹر یفک قوا نین کی خلاف ورزی پر موٹر سا ئیکل سوارو ں اور گا ڑیو ں کے ڈرائیوروں کو بھاری جرمانے

ہفتہ 8 دسمبر 2018 13:33

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 دسمبر2018ء) )پولیس نے ٹر یفک قوا نین کی خلاف ورزی کر نے والے مو ٹر سا ئیکل سوارو ں اور گا ڑیو ں کے خلاف کا روا ئی کے دوران بھا ری جر ما نے عا ئد کردئیے ۔

(جاری ہے)

عوامی شکا یا ت پر ڈی پی او بٹگرام عبدالرؤف بابر قیصرانی نے ٹر یفک قوا نین کی خلاف ورزی کر نے وا لے مو ٹر سا ئیکل سوارو ںاور گا ڑیو ں کے خلاف سخت کا روا ئی کی ہدا یت کی جس پر ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر ساجد نواز خان کی نگرانی میں انچارج ٹریفک شمریز خان بمعہ ٹریفک سٹاف نے ضلع بھر میں کالے شیشوں والی گاڑیوں,غیر نمونہ نمبر پلیٹ،کمسن ڈرائیوروں،بغیر ہہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائی عمل میں لا ئی اور خلاف ورزی کے مر تکب درجنوں ڈرا ئیورز کے خلاف جر ما نے عا ئد کیے علا وہ ازیں کالے شیشوں والی گاڑیوں اور دیگر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں کرتے ہوئے کئی گاڑیوں کے شیشوں سے بلیک پیپر اتاردئیے۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں