خاتون قتل کیس میں نامزد ملزم گرفتار

پیر 31 مئی 2021 13:11

خاتون قتل کیس میں نامزد ملزم گرفتار
بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 31 مئی2021ء) تھانہ شملائی پولیس  نے خاتون ثناء بی بی دختر محمد سلیم کے قتل میں نامزد چوتھے ملزم کو بھی گرفتار کر لیا جبکہ پانچویں کی تلاش جاری ہے ، جبکہ تین ملزمان پہلے گرفتار تھے ۔

(جاری ہے)

ایس ڈی پی او سرکل بٹگرام اورنگزیب خان اور ایس ایچ او تھانہ شملائی انسپکٹر نثار احمد خان نے معہ نفری ملزمان کے گھروں پر مسلسل چھاپوں کا سلسلہ جاری رکھا جس کے نتیجے میں ایک اور ملزم زرمست  کو گرفتار کرلیا گیا جو شملائی پولیس کو مطلوب تھا۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں