بٹگرام ،سرچ اینڈا سٹرائک آپریشن،ایک عدد کلاشنکوف اور ڈیڑھ کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار
منگل 26 اکتوبر 2021 16:37
(جاری ہے)
ڈی آئی جی ہزارہ میرویس نیاز صاحب کی ہدایت پر ڈی پی او بٹگرام طارق محمود خان کی نگرانی میں ایس ڈی پی او سرکل آلائی نذیر خان، ایس ایچ او تھانہ بنہ انسپکٹر نوید خان نے دوران سرچ اینڈا سٹرائک آپریشن ملزم ارشد علی خان ولد نظیر محمد خان سکنہ تھاکوٹ سے ایک عدد انگلش میڈ کلاشنکوف بمعہ 20 کارتوس اور (ڈیڑھ کلو اعلیٰ کوالٹی کا چرس) برآمد کرکے ملزم کے خلاف اسلحہ آرڈیننس اور منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا بٹگرام بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر متعدد دکانداروں کو جرمانے
پشاور،بٹگرام:۔ کس پل چیک پوسٹ پر گزشتہ شب نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے کنسٹیبل امجد حسین دوران ڈیوٹی ..
بٹگرام،کس پل چیک پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
اسسٹنٹ کمشنر بٹگرام کا بازار کا دورہ، نرخنامہ کی خلاف ورزی پر دکانداروں کو جرمانے
بٹگرام پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ،ایک رنگے ہاتھوں گرفتار
بٹگرام پولیس نے ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران منشیات فروش کو گرفتارکرلیا
ڈی پی او بٹگرام کا عوامی شکایات پر نوٹس، زائد کرایہ وصول کر نے والے ٹرانسپورٹرز پر جرمانے
بٹگرام پولیس نے خاتون کو جائیداد میں اس کا حق دلوا دیا
ڈی پی او بٹگرام قمر حیات خان کا کوزہ بانڈہ تھانہ کا دورہ، تھانہ کا ریکارڈ، روزنامچہ، حوالات اور مالخانہ ..
ایس پی انوسٹی گیشن بٹگرام کا تھانہ چانجل کا دورہ، ریکارڈ سمیت کرائم کی صورتحال کا جائزہ لیا
اسسٹنٹ فوڈ کنٹرولر کا تھاکوٹ بازار کا دورہ، تندوروں/نانبائیوں کی دکانوں کا معائنہ، نرخنامہ کی خلاف ..
بٹگرام، منشیات فروش نے امام مسجد اور اہلیان علاقہ کی موجودگی میں بیان حلفی پیش کرتے ہوئے منشیات فروشی ..
بٹگرام سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
-
جنہوں نے فیصلے کیے اور جنہیں حکومت میں بٹھایا دونوں ہی پھنس گئے ہیں، امیر جماعت اسلامی
-
پنجاب پولیس کی وردی پہننے پر وزیر اعلیٰ مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
خیبرپختونخوا ہ حکومت کا صحت کارڈ کی مد میں ڈاکٹرز کو موصول رقم پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت