ڈی پی او عبدالرئوف بابر قیصرانی 18 دسمبر کو تھانہ پزنگ میں کھلی کچہری میں عوامی مسائل سنیں گے

ہفتہ 15 دسمبر 2018 20:17

بٹگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 دسمبر2018ء) ڈی پی او بٹگرام عبدالرئوف بابر قیصرانی 18 دسمبر کو تحصیل الائی کے تھانہ پزنگ میں کھلی کچہری کے دوران عوامی مسائل سنیں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبدالرئوف بابر قیصرانی 18 دسمبر کو تحصیل الائی کے تھانہ پزنگ میں کھلی کچہری سے خطاب کریں گے جس کے دوران وہ عوامی مسائل سنیں گے۔ پولیس انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصد عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر سن کر حل کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں