ضلع بٹگرام میں نام نہاد فلاحی تنظیموں کی بھرمار

جمعرات 24 جون 2021 21:29

بٹگرام(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جون2021ء) ضلع بٹگرام میں نام نہاد فلاحی تنظیموں کی بھرمار غیر رجسٹرڈ تنظیموں پر محکمہ سوشل ویلفیئر کا کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں نام نہاد فلاحی تنظیموں کو بہرونی ممالک سے چندے ہونڈیوں کے ذریعے بھیجے جارہے ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں نام نہاد فلاحی تنظیموں کے کارندے فیس بک پر یتیوں بیواوں کے نام پر چندہ باقاعدہ چندہ مہم چلاتے ہیں ضلعی انتظامیہ بھی خاموش تماشائی بن گئی ہے بٹگرام کے عوامی سماجی حلقوں میں تشویش کی لہر ایف آئی اے سے نوٹس کا مطالبہ

متعلقہ عنوان :

بٹگرام شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments