بٹگرام ، تجاوزات کے خلاف آپریشن میں ریڑھیاں ضبط
جمعرات 9 مارچ 2023 17:53
(جاری ہے)
نوتعینات ڈپٹی کمشنر نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے تحصیل میونسپل آفیسر کو شہر سے غیر قانونی تجاوزات اور جگہ جگہ منی اڈوں کی خاتمہ کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی تھی۔ڈپٹی کمشنر بٹگرام کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے لاء انفورسمنٹ آفیسر دوستی الرحمن نے پولیس نفری کے ہمراہ بٹگرام شہر میں تجاوزات اور منی اڈوں کے خلاف آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران مزاحمت کرنے والے ریڑھیاں بانوں کو گرفتار کرکے ریڑھیاں ضبط کیں۔
متعلقہ عنوان :
بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پرامن معاشرہ کی تشکیل عوام کے تعاون سے ہی ممکن ہے، ڈی پی او بٹگرام
بٹگرام، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث 3 ملزمان گرفتار
بٹگرام، موٹر سائیکل حادثہ کا شکار،5 سالہ بچی سمیت 2 افراد زخمی
ڈپٹی کمشنر بٹگرام کی زیر صدارت عید الفطر کی تیاریوں کے حوالے سے اہم اجلاس
بٹگرام، مسافروں سے اضافی کرایہ وصول کرنے والے ڈرائیوروں کے خلاف کریک ڈاون، بھاری جرمائے عائد
محکمہ خوراک کے افسران کا بٹگرام بازار کا دورہ، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ
بٹگرام پولیس کی کارروائی میں 3 اشتہاری مجرمان گرفتار، اسلحہ برآمد
ضلعی انتظامیہ حکام کا سرکاری نرخنامہ کی چیکنگ کیلئے کوزہ بانڈہ، شملائی اور بٹگرام بازار کا دورہ
ڈی پی او بٹگرام کا تھانہ چانجل کا دورہ، ریکارڈ، صفائی و دیگر امور کا جائزہ لیا
بٹگرام پولیس کے 9 کانسٹیبلان کو ہیڈکانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی
بٹگرام۔ امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے تھانہ چانجل کا سی پیک کے ملحقہ علاقوں میں سرچ اینڈ ..
بٹگرام پولیس کا شانگلہ اور کوہستان کے ملحقہ سرحدی راستوں پر سرچ اینڈ سٹرائیک آپریشن اور ناکہ بندیاں
بٹگرام سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال