بٹگرام اور ملحقہ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے بعد بارش سے موسم خوشگوار

جمعہ 17 مئی 2019 16:52

بٹگرام (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 مئی2019ء) بٹگرام اور ملحقہ علاقوں میں اندھی اور گرج چمک کے بعد بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

(جاری ہے)

وادی الائی اور دیگر پہاڑی علاقوں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے اور اسمان پر کالے بادلوں نے سورج کی گرمی کو روک کر موسم کو خوشگوار بنا دیا ۔

متعلقہ عنوان :

بٹگرام میں شائع ہونے والی مزید خبریں